5مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

5مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت کو گذشتہ روز (ہفتہ) کو 5مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔ جس میں 3مقامات ان ڈور اور 2(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

مقامات آؤٹ دور ہیں۔ شاہ رکن عالم ٹاؤن میں 3موسی پاک ٹاؤن اور بوسن ٹاؤن میں 1،1جگہ سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔ محکمہ صحت ٹیموں کو یکم فروری 2016 سے 19مارچ 2016تک 142 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔ جن میں 120مقامات ان ڈور اور 22مقامات آؤٹ ڈور ہیں۔ جبکہ جلال پور پیر اور شجاع آباد تاؤن میں تاحال کوئی ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر