چارسد ہ ،پی ایس ٹی کے 165 امیدواروں کی تعیناتی کے احکامات
چارسدہ (بیورورپورٹ)محکمہ تعلیم چارسدہ نے سی ٹی ، ڈرائنگ ماسٹر، پی ای ٹی ، اے ٹی ، ٹی ٹی اور قاری پوسٹوں پر امیدواروں کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ۔ پی ایس ٹی کے 165امیدواروں کی تعیناتی کے بھی احکامات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم چارسدہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس اور انٹرویو کا عمل مکمل کرنے کے بعد مختلف پوسٹوں پر اساتذہ کرام کی تعیناتی کے احکامات جار ی کئے گئے ہیں ۔ جن میں سی ٹی پوسٹوں پر محمد طفیل خٹک ولد دوست محمد جی ایچ ایس شیر پاؤ ، سعید اللہ ولد عزیز الرحمان جی ایچ ایس محمد ناڑی ،عطاء اللہ جان ولد لیاقت علی جی ایچ ایس گھڑی حمید گل ، شبیر احمد ولد شیر بہادر جی ایچ ایس گھڑی حمید گل ، امیر حسین ولد رحمان شاہ جی ایچ ایس مٹہ مغل خیل ، ضیا ء الرحمان ولد عنایت اللہ خان جی ایچ ایس ذاہد آباد، بخت زادہ ولد خطاب گل جی ایچ ایس شہود عالم نستہ ، کامران خان ولد انعام اللہ جی ایچ ایس مندنی ، محمد اللہ ولد رحمان اللہ جی ایچ ایس حاجی زئی ، امداد اللہ ولد اشرف خان جی ایچ ایس دلہ زاک ، صابر اللہ ولد اشرف خان جی ایچ ایس میاں عیسی، فیروز خان ولد قلندر خان جی ایچ ایس رحمت اللہ خان کورونہ ، قدر گل ولد زیارت گل جی ایچ ایس شیر پاؤ ، جان محمد ولد نور ساز جی ایچ ایس گنڈھیری ، رحمت اللہ ولد عالم سید جی ایچ ایس مٹہ مغل خیل ، امجد علی ولد شوکت علی جی ایچ ایس شیر پاؤ ، محمد کاشف ولد خان زمان جی ایچ ایس مٹہ مغل خیل، وصال خان ولد مرزاخان جی ایچ ایس مرزا ڈھیر، محمد اظہر ولد قاری ربانی جی ایچ ایس مارڈھنڈ، گل وہاب ولد اعتبار گل جی ایچ ایس شیر پاؤ ، اسماعیل ولد عمر گل جی ایچ ایس گنڈھیری ، محمد اویس شاہ ولد خادم شاہ جی ایچ ایس شہود عالم نستہ ، حافظ السد ولد حکیم خان جی ایچ ایس شیر پاؤ ، لیاقت شاہ ولد حبیب شاہ جی ایچ ایس ہر ی چند ، میاں محمد طارق ولد میاں اقبال شاہ جی ایچ ایس ڈھیری سکندر خان ، ڈرائنگ ماسٹر پوسٹوں پر ندیم خان ولد نظیر احمد جی ایم ایس ڈھیری غزگئی ، امتیاز اسد ولد اسد خان جی ایم ایس جمروز خان ، پی ای ٹی پوسٹوں پر نور اللہ جان ولد فضل واحد جی ایم ایس محمود آباد عمرزئی، صالح شاہ ولد حسن گل شہید رضوان سریر سکول اتمانزئی ، اے ٹی پوسٹوں پر عرفان سعید ولد سعید اللہ جی ایم ایس نوے کلے ، شبیر جان ولد شاہجہاں جی ایچ ایس ستی آباد ، فواد الرحمان ولد فیض الرحمان جی ایم ایس مندوزئی ، ٹی ٹی پوسٹوں پر محمد شاہد اسلام ولد غلام حضرت جی ایچ ایس ماہ ڈھند، ضیا اللہ جان ولد سلیم خان جی ایچ ایس مرزاڈھیر، محمد ابراہم ولد عبد الحکیم جی ایچ ایس کرکنڈی جبکہ قاری پوسٹوں پر حافظ محمد عثمان ولد محمد اقبال جی ایچ ایس حاجی زئی ، صفی اللہ ولد نور حیدر جی ایچ ایس دلدار گھڑی اور راشد فضل ولد فضل رازق جی ایچ ایس شہباز خان شامل ہے ۔ محکمہ تعلیم چارسدہ نے پی ایس ٹی کے 165پوسٹوں پر بھی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں تاہم نو تعینات اساتذہ کرام کی لسٹ آخری اطلاعات آنے تک فائنل نہ ہوسکی اور ایک دو روز میں اس کا نو ٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔