میاں چنوں، کمسن بچی ڈوب کر جاں بحق
میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں 110پندرہ ایل کے رہائشی قاری سیف اللہ طور کی چھ سالہ بیٹی فاطمہ کھیتوں میں ٹیوب ویل پر نہا تے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ۔

You are subscribed Successfully