ملتان آنے والی ٹرینیں بدستور لیٹ، مسافروں کو دشواری

ملتان آنے والی ٹرینیں بدستور لیٹ، مسافروں کو دشواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (جنرل رپورٹر) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار رہیں، تفصیل کے مطابق سرگودھا (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
سے ملتان آنیوالی ساندل ایکسپریس 2گھنٹے 30منٹ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس 2گھنٹہ 25منٹ، کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس 2گھنٹے، کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ 2گھنٹے، کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیزگام ایکسپریس 1گھنٹہ 35منٹ، کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 35منٹ اور کراچی کینٹ سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس 30منٹ تاخیر سے ملتان پہنچیں جس کی وجہ سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔