پولیس کی 748 گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی ڈیفالٹر ڈاکٹر وسیم کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

پولیس کی 748 گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی ڈیفالٹر ڈاکٹر وسیم کی پنجاب اسمبلی میں ...

بہاولپور(بیورورپورٹ)پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے لاہور پولیس کی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

748گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی ڈیفالٹرہونے پر تحریک التواء پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی۔لاہور پولیس کی 748گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی ڈیفالٹر ‘‘یہ گاڑیاں ٹوکن ٹیکس نہ دہندہ ہیں، دو سو نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن بھی نہیں کرائی گئی۔ اندازہ ہورہا ہے کہ قانون کی حفاظت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون سے آزاد ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ اس کا فوری نوٹس لے اورمحکمہ ایکسائز کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کرائے نیز غفلت اور بے پروائی برتنے والے افسران کے خلاف کاروائی کرے‘‘۔

مزید : ملتان صفحہ آخر