میلسی، نرس کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی بچہ چل بسا

میلسی، نرس کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی بچہ چل بسا

میلسی (سپیشل رپورٹر)میلسی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس عطیہ کے پاس چک بسی کا غلام اصغر اپنی بیوی کوڈلیوری کے سلسلے میں (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

لایانرس عطیہ نے سرکاری ہسپتال میں داخل کرنے کی بجائے اپنے پرائیویٹ کلینک پر شاہیناں مائی کو داخل کرلیا ۔ 18گھنٹے اپنے پرائیویٹ کلینک پر رکھنے کے بعد جب مریضہ کی حالت غیر ہوگئی اور خاتون کا بچہ پیٹ میں مرگیا تو اسے سرکاری ہسپتال میں نرس عطیہ لے آئی جہاں اس کا مردہ بچی پیدا ہوئی ۔غلام اصغر نے میڈیا کو بتایا کہ میری بچی کی موت کی ذمہ دار نرس عطیہ ہے ۔ آپریشن تھیٹر میں پڑی میری بیوی کی زندگی کو شدید خطرہ ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں3گھنٹے بعد اطلاع پر پولیس پہنچ گئی مریضہ کو طبی امداد کے لیے وارڈ میں شفٹ کروا کر بچہ کی نعش ورثہ کے حوالے کردی۔

بچی

مزید : ملتان صفحہ آخر