زہریلی روٹیاں کھلانے سے زمیندار کی 3گائیں ہلاک، صدمے سے زمیندار اور اہلیہ پر غشی کے حوالے

زہریلی روٹیاں کھلانے سے زمیندار کی 3گائیں ہلاک، صدمے سے زمیندار اور اہلیہ پر ...

سیت پور (نمائندہ پاکستان ) سیت پور بستی ٹانوری کے نوجوان زمیندار ملک ریاض حسین نہی نے مقامی کباڑیے سے خشک روٹیاں(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

خریدیں۔ جنہیں پانی میں بھگو کر صبح سویرے اپنی تینوں گائیں کو کھلادیاجس سے وہ یکے بعد دیگرے ہلاک ہوگئیں ، اس کی اہلیہ اور اس پر بے ہوشی کے دورے پڑنے لگے جبکہ وٹرنر ی ڈاکٹر کے مطابق باسی روٹیاں زہر آلودہ تھیں۔ جن کے کھانے سے جانور فوری طور پر ہلاک ہوگئے۔

گائیں

مزید : ملتان صفحہ آخر