کارگل : تودہ گرنے سے دو بھارتی فوجی لاپتہ،1 کو زندہ نکال لیا گیا ،دوسرے کی تلاش جاری

کارگل : تودہ گرنے سے دو بھارتی فوجی لاپتہ،1 کو زندہ نکال لیا گیا ،دوسرے کی ...
کارگل : تودہ گرنے سے دو بھارتی فوجی لاپتہ،1 کو زندہ نکال لیا گیا ،دوسرے کی تلاش جاری

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کارگل کی چوٹی سے برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے دو بھارتی فوجیوں میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی میڈ یا کے مطابق ساڑھے15ہزارفٹ کی بلندی سے تودہ گرنے سے2فوجی لاپتاہوئے تھے جس کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران ایک بھارتی فوجی کو زندہ نکال لیا گیا ہے ور دوسرے کی تلا ش کا کام جاری ہے۔ خبر کے مطابق پچھلے ماہ سیاچن گلیشیرسے تودہ گرنے کے نتیجے میں10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے.

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : بین الاقوامی