پاکستان دنیا کا 16 واں طاقتور ترین ملک قرار

پاکستان دنیا کا 16 واں طاقتور ترین ملک قرار
پاکستان دنیا کا 16 واں طاقتور ترین ملک قرار

  

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان کو دنیا کا 16 واں طاقتور ترین ملک قرار دے دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق یہ فہرست یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ کی جانب سے جاری کردی گئی۔  فہرست کے مطابق امریکہ دنیا کا طاقتور ترین ملک جبکہ روس دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر ہے۔ جرمنی چوتھے، برطانیہ پانچویں ، فرانس چھٹے، جاپان ساتویں، اسرائیل آٹھویں ، سعودی عرب نویں اور جنوبی کوریا دسویں نمبر پر ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

اسلام آباد -