یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 3 روپے سے زائد اضافے کا امکان

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 3 روپے سے زائد اضافے کا ...
یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 3 روپے سے زائد اضافے کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںفی لٹر 3 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 27 پیسے فی لٹر بڑھ سکتی ہے۔ ہائی اوکٹین 3 روپے 48 پیسے ، لائٹ ڈیزل 2 روپے 98 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 8 پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

مزید : بزنس