احمد شہزاد نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے

احمد شہزاد نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے
احمد شہزاد نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے

  

کولکتہ (ویب ڈیسک) پاکستانی اوپنر احمد شہزاد نے ٹونٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے، انھوں نے یہ سنگ میل بھارت کیخلاف ورلڈ ٹونٹی میچ میں عبور کیا، اس وقت احمد کی عمر 24 سال ہے، عمر اکمل 23 سال کی عمرمیں ایک ہزار رنز مکمل کر چکے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : کھیل