دیپکاپڈوکون ہالی ووڈ فلم چھوڑ کر ممبئی پہنچ گئیں، رنبیر سے ملاقات

دیپکاپڈوکون ہالی ووڈ فلم چھوڑ کر ممبئی پہنچ گئیں، رنبیر سے ملاقات
دیپکاپڈوکون ہالی ووڈ فلم چھوڑ کر ممبئی پہنچ گئیں، رنبیر سے ملاقات

  

ممبئی(ویب ڈیسک) اداکارہ دیپکا پڈوکون کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اچانک اپنی ہالی ووڈ کی مصروفیات ترک کر کے ممبئی پہنچی ہیں صرف یہی نہیں بلکہ اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے گھر جا کے ان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ رنبیر کپور کے گھر دونوں کی دیر تک موجودگی پر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ دیپکاپڈوکون اپنی ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ میں وقفے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ دیر کیلئے بھارت اپنی فیملی سے ملنے آئی ہیں تاہم ان کی رنبیر کپور کے گھر موجودگی نے دونوں کی نئے سرے سے دوستی کے حوالے سے کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔

کہیں کا نہیں چھوڑا، قندیل بلوچ نے ’ٹریلر‘ جاری کرنے کی وجہ بتادی

مزید :

تفریح -