آئی ایم ایف کا اجلاس 25 ماچ کو طلب، پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی جائے گی

آئی ایم ایف کا اجلاس 25 ماچ کو طلب، پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ...
آئی ایم ایف کا اجلاس 25 ماچ کو طلب، پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی جائے گی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کا دسواں جائزہ مکمل کرکے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ماچ کو طلب کرلیا ہے جس میں پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دی جائے گی ۔

نجی ٹی وی سما کے مطابق آئی ایم ایف کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال اقتصادی شرح نمو کا ہدف پورا نہیں ہوگا اور مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے 4 فیصد رہے گی۔ٹیکس اور توانائی اصلاحات پر عمل ہونا باقی ہے جبکہ پاکستان کی طرف سے نقصان میں چلنے والے اداروں کی تنظیم نو بھی مکمل نہیں ہوسکی۔

مزید : بزنس /اہم خبریں