چیف جسٹس ہائیکورٹ نے وکلاءکے گاﺅن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے وکلاءکے گاﺅن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی۔ روزنامہ خبریں کے مطابق اس بارے میں ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے وکلاءکو ہدایت کی ہے کہ وہ 28 مارچ سے گاﺅن پہنیں بغیر عدالتوں میں پیش ہونگے۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔