کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ،نو روز کہیں عید کا سماں

کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ،نو روز کہیں عید کا سماں
کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ،نو روز کہیں عید کا سماں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) موسم بہار کی آمد کے باعث درختوں پر بور آنا شروع ، کل 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائیگا۔ نئی بات کے مطابق بعض ممالک میں اس دن کو نو روز کہتے ہیں اور اسے عید کے طورپر منایا جاتاہے آج 20 مارچ اور 21 مارچ کی درمیانی شب 9 بجکر 55 منٹ پر سورج اپنا 5 کروڑ 88 لاکھ 6 سو میل کی محوری چکر پورا کرتا ہوا اس نقطہ آغاز پر پہنچ جائیگا جہاں تخلیق کائنات کے وقت اپنے سفر کی ابتداءکی تھی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

اس وقت زمین سورج کے قریب سے گزر رہی ہو گی اس دوری کا فیصلہ 9 کروڑ 45 لاکھ میل سے کم ہو کر 9 کروڑ 15 لاکھ میل ہو جائیگا۔

کہیں کا نہیں چھوڑا، قندیل بلوچ نے ’ٹریلر‘ جاری کرنے کی وجہ بتادی

مزید :

ماحولیات -