تیز بخار کو فوری توڑنے کیلئے آسان ترین نسخہ

تیز بخار کو فوری توڑنے کیلئے آسان ترین نسخہ
تیز بخار کو فوری توڑنے کیلئے آسان ترین نسخہ

  

لندن(نیوزڈیسک)بخار ایک تکلیف دہ چیز ہے اور اگر آپ کا بخار102ڈگری تک رہتا ہے تو یہ بہت زیادہ پانی پینے سے کم کیا جاسکتا ہے لیکن اگر یہ اس درجے سے بڑھنا شروع ہوجائے تو یہ ایک پریشان کن بات ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس سے اوپر بخار جانا خطرے کی گھنٹی ہے اور جیسے ہی ایسی صورتحال پیدا ہو فوراًبرف اٹھائیں اور اسے اپنی بغلوں کے نیچے رکھ لیں،اس سے آپ کا بخار کم ہونا شروع ہوجائے گا۔آپ کو اس سے تکلیف تو ہوگی لیکن یقین جانئے کہ سب سے آزمودہ اور کارگر نسخہ ہے اور فوراًبخار کم کرتا ہے۔آپ چاہیں تو ٹھنڈی پٹیاں لگا کر بھی بخار اتار سکتے ہیں لیکن برف کا استعمال زیادہ بہتر ہے۔

مزید : تعلیم و صحت