بھارت کا جنگی جنون، راجستھان میں بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع

بھارت کا جنگی جنون، راجستھان میں بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع
بھارت کا جنگی جنون، راجستھان میں بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع

  

جے پور (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ نے راجستھان میں پوکھران کے مقام پر جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ان مشقوں میں بھارتی فضائیہ کے درجنوں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ مشقوں کے دوران زمین سے زمین اور فضا میں داغے جانے والے میزائلوں کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور صدر پرناب مکھرجی نے مشقوں کا معائنہ کیا۔ بھارتی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق یہ جنگی مشقیں معمول کی تربیت کا حصہ ہیں۔

کہیں کا نہیں چھوڑا، قندیل بلوچ نے ’ٹریلر‘ جاری کرنے کی وجہ بتادی

مزید : بین الاقوامی