مصر: داعش کا چیک پوسٹ پر حملہ ،13 پولیس اہلکار ہلاک

مصر: داعش کا چیک پوسٹ پر حملہ ،13 پولیس اہلکار ہلاک
مصر: داعش کا چیک پوسٹ پر حملہ ،13 پولیس اہلکار ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے جزیرہ سینا میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر مارٹر حملہ کیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق مارٹر حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شدت پسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

عرب دنیا -