آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان
آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کردیا۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔
نوائے وقت کے مطابق وزارت پٹرولیم کے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت عالمی منڈی سے خام تیل 36 ڈالر فی بیرل کے حساب سے خریدا جا رہا ہے۔اپریل کیلئے قیمتوں کی سفارشات گزشتہ ماہ میں خریدے گئے خام تیل کی شرح پر ہوگی۔ گزشتہ ماہ خام تیل 29 اور 30 ڈالر فی بیرل میں خریدا گیا، اسلئے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ ماہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

بزنس -