دو سانڈوں کا مقابلہ راجہ پاکستانی نے بھارتی رنگون کو ہرا دیا

دو سانڈوں کا مقابلہ راجہ پاکستانی نے بھارتی رنگون کو ہرا دیا
دو سانڈوں کا مقابلہ راجہ پاکستانی نے بھارتی رنگون کو ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)پاکستانی راجہ نے بھارتی سانڈ کو ہرا کر فتح اپنے نام کرلی۔ شہریوں نے ٹی ٹونٹی مارکہ میں جیت کا اندازہ لگانے کیلئے دو سانڈوں راجہ پاکستانی اور رنگون انڈین میں مقابلہ کرایا۔ یہ مقابلہ آدھے گھنٹے تک جاری رہا“ راجہ پاکستانی نے انڈین سانڈ کو دھول چاٹنے پر مجبور کردیا۔

مزید :

گوجرانوالہ -