لاہور میں دولہا، دلہن نے میچ کی خاطر شادی کا وقت تبدیل کرلیا

لاہور میں دولہا، دلہن نے میچ کی خاطر شادی کا وقت تبدیل کرلیا
لاہور میں دولہا، دلہن نے میچ کی خاطر شادی کا وقت تبدیل کرلیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے دولہا دلہن نے پاکستان، بھارت میچ کی خاطر شادی کا وقت ہی تبدیل کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادی رات کے وقت تھی لیکن دولہا اور دلہن نے دوپہر میں ہی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ دلہن نے بتایا کہ شادی کا وقت رات سے دن میں بدل لیا تاکہ رات کو میچ دیکھ سکیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : لاہور