فلائٹ سیفٹی رولز کی خلاف ورزی ،قائم علی شاہ کے عملے کا وزرا، قائد حزب اختلاف کے بورڈنگ کارڈ پر سفر

فلائٹ سیفٹی رولز کی خلاف ورزی ،قائم علی شاہ کے عملے کا وزرا، قائد حزب اختلاف ...
فلائٹ سیفٹی رولز کی خلاف ورزی ،قائم علی شاہ کے عملے کا وزرا، قائد حزب اختلاف کے بورڈنگ کارڈ پر سفر

  

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے عملے نے فلائٹ سیفٹی رولز کی خلاف ورزی کر ڈالی۔ نوائے وقت نے ائر لائن کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ کے وزرا اور قائد حزب اختلاف کے بورڈنگ کارڈ پر وزیراعلی کے عملے نے سفر کیا ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

وزیراعلی سندھ کے عملے نے پی کے 537 میں سکھر سے کراچی سفر کیا۔ پی آئی اے عملے نے کوئی کارروائی نہ کہیں کی وزیراعلیٰ سندھ اپنے خصوصی طیارے سے سکھر سے کراچی روانہ ہوئے۔

کہیں کا نہیں چھوڑا، قندیل بلوچ نے ’ٹریلر‘ جاری کرنے کی وجہ بتادی

مزید : کراچی