دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی ایمانداری ،چینی تاجر کو 52 ہزار درہم لوٹا دئیے
دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں کام کرنے والے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے چینی تاجر کو 52 ہزار درہم واپس کر دیئے جو وہ سفر کے دوران بھول گیا تھا۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق 29 سالہ زاہد علی کے نیک کام کو سراہتے ہوئے دبئی فری ائر زون اور پولیس کی طرف سے انعامات سے نوازا گیا۔ زاہد نے بتایا اسے اس انعام کی ضرورت نہیں لیکن وہ مسافروں کے اصرار پر اسے اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔