قبائلی علاقے خیبر پی کے میں پہلے مسیح کو پاکستان کی شہریت مل گئی

قبائلی علاقے خیبر پی کے میں پہلے مسیح کو پاکستان کی شہریت مل گئی
قبائلی علاقے خیبر پی کے میں پہلے مسیح کو پاکستان کی شہریت مل گئی

  

پشاور (ویب ڈیسک) قبائلی علاقے خیبر پی کے کے پہلے رہائشی مسیح شہریار کو پاکستان کی شہریت دیدی گئی ہے۔ نوائے وقت کے مطابق شہریار کے والد ارشد مسیح نے کہا کہ علاقے میں مختلف اقلیتوں کے 50 ہزار افراد ہیں ان کی بھی شہریت حاصل کرنے کیلئے حوصلہ افزائی ہو گی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

علاقے میں سکھ، عیسائی اور ہندو اقلیت کے افراد رہتے ہیں خیبر 7 نیم خود مختار قبائلی علاقوں میں سے ہے جہاں 10 برس کے زائد عرصہ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث لوگوں کو مسائل کا سامنا ہے۔

کہیں کا نہیں چھوڑا، قندیل بلوچ نے ’ٹریلر‘ جاری کرنے کی وجہ بتادی

مزید : پشاور