بھارتی عدالت کا 10 ایرانیوں اورا یک پاکستانی شہری کو رہا کر کے وطن واپس بھیجنے کا حکم

بھارتی عدالت کا 10 ایرانیوں اورا یک پاکستانی شہری کو رہا کر کے وطن واپس بھیجنے ...
بھارتی عدالت کا 10 ایرانیوں اورا یک پاکستانی شہری کو رہا کر کے وطن واپس بھیجنے کا حکم

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی عدالت نے 10 ایرانیوں اور ایک پاکستانی شہری کو رہا کر کے اپنے ملک واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ان افراد کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ نوائے وقت کے مطابق ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے 10 ایرانیوں اور ایک پاکستانی شہر کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ ان تمام کے خلاف تحقیقاتی ادارہ نے فرد جرم داخل کیا تھا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

دریں اثناءاین آئی اے کے ذرائع نے کہا کہ محکمہ نے ایرانی سفارت خانہ اور پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کر کے عملہ کے ارکان کو ملک کی تحویل میں دینے کی گزارش کی تھی۔

کہیں کا نہیں چھوڑا، قندیل بلوچ نے ’ٹریلر‘ جاری کرنے کی وجہ بتادی

مزید : بین الاقوامی