سبی میں ایف سی کی کارروائی ،چاردہشت گرد ہلاک ،13گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد

سبی میں ایف سی کی کارروائی ،چاردہشت گرد ہلاک ،13گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ ...
سبی میں ایف سی کی کارروائی ،چاردہشت گرد ہلاک ،13گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک )فرنٹیر کور نے چھتر اور فلیجی کے علاقوں میں کارروائی کر کے چاردہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 13کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ سبی کے علاقوں چھتر اور فلیجی میں کارروائی کر کے چار دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 13دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 6دہشت گردوں کو زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کے کے قبضے سے چالیس کلو بارودی مواد ،تین آر پی جیز ،تین دستی بم ،رائفلز اور ہزاروں گولیاں برآمد وہوئی ہیں ۔

مزید :

سبی -