پرویز مشرف کو علاج کے لیے امریکہ منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا

پرویز مشرف کو علاج کے لیے امریکہ منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا
پرویز مشرف کو علاج کے لیے امریکہ منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف کو علاج کے لیے امریکہ منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے مطابق دبئی میں پرویز مشرف کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پرویز مشرف کو علاج کے لیے امریکہ منتقل کیا جائے ۔واضح رہے کہ حسین حقانی بھی امریکہ میں موجود ہیں اور وہ بھی میمو گیٹ کیس کو چھوڑ کر پاکستان سے فرار ہیں ۔

مزید : قومی