باجوڑسپورٹس کمپلکس میں مسجد کی تعمیر پر کام جلد شروع کیاجائے:یعقوب کاکا


باجوڑایجنسی(این این آئی) باجوڑسپورٹس کمپلکس میں مسجد کی تعمیر پر کام جلد شروع کیاجائے ۔ ایک بیان میں باجوڑایجنسی کی سماجی کارکن یعقوب کاکا نے کہا کہ باجوڑسپورٹس کمپلکس میں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے مسجد کی تعمیر کا اعلان کیاگیا لیکن تاحال اس منصوبے پر کام شروع نہ ہوسکا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں مسجد کی تعمیر پر کام جلد شروع کیاجائے

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...