مارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

مارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
مارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

  

انڈین ویلز(اے پی پی) مارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر انڈین ویلز میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس اور چین کی چن ینگ جین نے جمہوریہ چیک کی لوسی ہارڈیکا اور کترینا سینانکووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 7-6 اور 6-2 رہا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی