بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 6ماؤ نواز باغی اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
نئی دہلی (اے پی پی) بھارت ریاست چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ ضلع میں ہوئے ایک تصادم میں پولیس نے 6ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کر دیا تاہم اس کارروائی میں 2بھارت پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ۔ بھارت کے حکمران طبقے کی متعصب زہنیت کی وجہ سے متعدد بھارتی ریاستوں میں آزادی کی تحریک چل رہی ہے۔