ڈاکٹر ناہید شاہد(مرحوم )کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہو گا

ڈاکٹر ناہید شاہد(مرحوم )کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہو گا

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام اورینٹل کالج شعبہ پنجابی کے پروفیسر ڈاکٹر ناہید شاہد(مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس(آج) صبح 10:30پر الرازی ہال میں منعقد ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، پروفیسر ڈاکٹر محمد فخر الحق نوری، پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر ، پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان و دیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4