رہائی کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ ،اہلخانہ کو فون

رہائی کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ ،اہلخانہ کو فون

اسلام آباد (این این آئی) سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر رہائی کے بعد سب سے پہلے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و اہلخانہ سے فون پر گفتگو کی اورصورتحال سے آگاہ کیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے انکی خیریت دریافت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول