اکادمی ادبیات پاکستان کو کمرے دینے کا اعلان

اکادمی ادبیات پاکستان کو کمرے دینے کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر ) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے دفتر اکادمی ادبیات پاکستان کیلئے6کمرے دینے کا اعلان کیا ‘ انہوں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نے کہا دوسرے شہروں سے آنے والے شاعروں و ادیبوں کی رہائش کیلئے یہ کمرے دئیے جا رہے ہیں ‘ انہوں نے تیسری منزل پر واقع دفتر اکادمی ادبیات کے لئے بہت جلد لفٹ لگوانے کا بھی اعلان کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر