طورخم بارڈر بند‘ حکومت کو 10 لاکھ روپے روزانہ نقصان کا سامنا

طورخم بارڈر بند‘ حکومت کو 10 لاکھ روپے روزانہ نقصان کا سامنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)دو ماہ گزرنے کے باوجود طورخم بارڈر نہ کھل سکا‘ کاروبار ختم ہونے سے کسٹم کی مد میں سرکار کو روزانہ10لاکھ سے زائد نقصان ہونے لگا ذرائع کے مطابق کسٹم کلےئرنگ ایجنٹس نے طورخم بارڈر کی بندش کے خلاف مظاہرہ بھی کیا اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر تجارت بحال کی جائے۔