کراچی: پی ٹی آئی رہنما ندیم میمن کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: پی ٹی آئی رہنما ندیم میمن کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ندیم میمن کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ جام کریم اور دیگر افراد کے خلاف ندیم میمن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا بھی ذکرشامل ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر