ڈی جی خان 3 افراد کی نعشیں دریائے سندھ کے کنارے سے برآمد گولیاں مار کر قتل کیا گیا

ڈی جی خان 3 افراد کی نعشیں دریائے سندھ کے کنارے سے برآمد گولیاں مار کر قتل کیا ...
ڈی جی خان 3 افراد کی نعشیں دریائے سندھ کے کنارے سے برآمد گولیاں مار کر قتل کیا گیا

  

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں 3 افراد کوگولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد نعشیں دریائے سندھ میں پھینک دی گئیں۔ پولیس نے دریا کنارے سے نعشیں برآمد کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیں جہاں ان کا پوسٹ مارٹم وہا۔ پولیس نے میونسپل کارپوریشن کی مدد سے نعشوں کو شناخت نہ ہونے کے باعث اڈا قبرستان میں امانتاً سپرد خاک کرا دیا اور مقدمہ درج کرکے وارثان کی تلاش شروع کر دی۔

مزید : ڈیرہ غازی خان