بابر بٹ قتل کیس، مر کزی ملزم ساتھیوں کی نشاندہی پر گرفتار

بابر بٹ قتل کیس، مر کزی ملزم ساتھیوں کی نشاندہی پر گرفتار
بابر بٹ قتل کیس، مر کزی ملزم ساتھیوں کی نشاندہی پر گرفتار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بابربٹ قتل کیس کے مرکزی ملزم کوساتھیوں کی نشاندہی پر گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔

نندی پورپاورپلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کرنے کیلئے جاری کام میں تیزی

تفصیلات کے مطابق پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنما بابربٹ کے قتل میں ملوث مرکزی کو اس کے ساتھیوں علی جٹ اور محمد دین کی نشاندہی پر پاکپتن میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا ۔بتایا جارہا ہے کہ گرفتارملز م کی شناخت عاطف جٹ کے نام سے ہوئی ہے ،تاہم پولیس نے زیر حراست ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پیپلزپارٹی کے رہنما بابر بٹ کو ان کے گن مین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

مزید : لاہور