مریم نواز نے ٹویٹر پرنوازشریف کی قطر کے سابق امیر امیر شیخ حمد بن خلیفہ ال تھانی کے ساتھ جہاز میں بنائی گئی تصاویر جاری کر دیں

مریم نواز نے ٹویٹر پرنوازشریف کی قطر کے سابق امیر امیر شیخ حمد بن خلیفہ ال ...
مریم نواز نے ٹویٹر پرنوازشریف کی قطر کے سابق امیر امیر شیخ حمد بن خلیفہ ال تھانی کے ساتھ جہاز میں بنائی گئی تصاویر جاری کر دیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹر پرنوازشریف کی قطر کے سابق امیر امیر شیخ حمد بن خلیفہ ال تھانی کے ساتھ جہاز میں بنائی گئی تصاویر جاری کی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تصاویر کے ساتھ مریم نوازشریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوستی کی مٹھاس میں ہنسی کا قہقہ ۔

واضح رہے کہ سابق امیر قطر دورہ پاکستان پر ہیں اور اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات بھی کی ۔

مزید : قومی