” دلیپ کمار کی بیوی نے ان کا گھر جلادیا، لوگوں نے وجہ پوچھی تو دلیپ کمار بولے کہ۔۔۔ “نواز شریف نے ایسا قصہ سنادیا کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

” دلیپ کمار کی بیوی نے ان کا گھر جلادیا، لوگوں نے وجہ پوچھی تو دلیپ کمار بولے ...
” دلیپ کمار کی بیوی نے ان کا گھر جلادیا، لوگوں نے وجہ پوچھی تو دلیپ کمار بولے کہ۔۔۔ “نواز شریف نے ایسا قصہ سنادیا کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے بالی ووڈ کے ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار کی ایک فلم کا دلچسپ قصہ سنادیا۔
نیب ریفرنسز پر بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ یہ دلیپ کمار کی فلم جیسا حال ہوچکا ہے پیار نہ ملنے پر بیڈروم کو ہی آگ لگادی گئی۔ انہوں نے دلیپ کمار کی فلم کا قصہ سنایا ’ ایک فلم میںدلیپ کمار کی بیوی نے ان کے بیڈ روم میں آگ لگادی، لوگوں نے آکرآگ لگنے کی وجہ پوچھی تو دلیپ کمار نے کہا کہ کوئی دل میں آگ نہ لگاسکی تو بیڈروم جلادیا‘۔ نواز شریف نے کہا کہ نیب ریفرنسز کا بھی یہی حال ہے کہ جب کچھ نہیں ملا تو ضمنی ریفرنس لے آئے۔