منڈی فیض آباد: حساس ادارے کی کارروائی مقامی مسجد کا پیش امام ساتھی سمیت گرفتار

منڈی فیض آباد: حساس ادارے کی کارروائی مقامی مسجد کا پیش امام ساتھی سمیت ...
منڈی فیض آباد: حساس ادارے کی کارروائی مقامی مسجد کا پیش امام ساتھی سمیت گرفتار

  

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک)حساس ادارے  نے کارروائی کرتے ہوئے مقامی مسجد کے پیش امام اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

گذشتہ رات حساس ادارے کے8 افراد نے مسجد سے ملحقہ مکان پر چھاپہ مار کر پیش امام قاری غلام مصطفی ‘اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا۔قاری غلام مصطفی کا تعلق بہاول پور سے ہے اس کو مسجد کی انتظامیہ نے ایک شخص قاری ظفر اقبال کی ضمانت پر بطور پیش امام یہاں رکھا ہوا تھا ،مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ننکانہ صاحب