موسم کی وجہ سے بیٹنگ پر اثر پڑے گا: شعیب اختر 

موسم کی وجہ سے بیٹنگ پر اثر پڑے گا: شعیب اختر 
موسم کی وجہ سے بیٹنگ پر اثر پڑے گا: شعیب اختر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ بیٹنگ پر اثر پڑے گا۔
نجی ٹی وی ’’ جیو نیوز ‘‘ سے خصوصی گفتگوکے دوران لاہور میں جاری وقفے وقفے سے بارش کے سلسلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہناتھا کہ کسی بھی طریقے سے یہ میچ پورا جائے تاکہ میچ کا مزا خراب نہ ہو جبکہ موسم کے حالات کی وجہ سے بلے بازی پر کافی اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ کامران اکمل کے سوا کوئی بھی بیٹسمین سامنے نہیں آیا اور یہی میرے لئے فکر کی بات ہے ۔ 

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -