پاکستان جبری گمشدگی کیسزحل کرے:انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل

پاکستان جبری گمشدگی کیسزحل کرے:انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
پاکستان جبری گمشدگی کیسزحل کرے:انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان جبری گمشدگی کیسزحل کرے۔
تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ منظم طریقے سے گمشدگی دہشتگردی کی ہی قسم ہے اور پاکستان ان واقعات کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جبری گمشدگی انسانیت کیخلاف جرائم کے قانون میں آتی ہے ،تاہم پاکستان کو چاہیے کہ وہ ان کیسز کو جلدحل کرے ۔