حج 2020ء کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری، پیر نور الحق قادری

حج 2020ء کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری، پیر نور الحق قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حج 2020ء کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں۔ عازمین حج کے تربیتی پروگرام عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے،کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤکی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے عازمین حج کی صحت کی حفاظت کے پیش نظر فیصلہ کیا گیاہے اس سلسلے میں تمام حاجی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

کیمپوں کو آگاہ کر دیاگیاہے عازمین حج کو مناسک کی آگاہی سوشل میڈیا کے ذریعے جاری ہے حج 2020ء کے انتظامات کے حوالے سے سعودی عرب سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
پیر نور الحق قادری