ہائیکورٹ ملتان بنچ‘ آئندہ ہفتے کیلئے روسٹر جاری

ہائیکورٹ ملتان بنچ‘ آئندہ ہفتے کیلئے روسٹر جاری

  



ملتان (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ ملتان بنچ کے لیے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا روسٹر جاری کردیا گیا ہے جو 24 مارچ سے 25 اپریل تک نافذ العمل رہے گا۔ اس ضمن میں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

جاری کردہ روسٹر کے مطابق ملتان بنچ کے لیے 4 ڈویثرن اور 8 سنگل بنچز تشکیل دیے گئے ہیں۔ پہلا ڈویثرن بینچ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس رسال حسن سید، دوسرا ڈویثرن بینچ جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس طارق سلیم شیخ، تیسرا ڈویثرن بینچ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام(Shehram) سرور چوہدری،چوتھا ڈویثرن بینچ جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس مزمل اختر شبیر، جبکہ سنگل بنچز بھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔

روسٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر