ائیر پورٹس پر اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کی سکریننگ کا حکم

ائیر پورٹس پر اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کی سکریننگ کا حکم

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے ملک بھر کے ائیر پورٹس منیجرز کو اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کی سکریننگ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

، سکریننگ کا عمل 21 مارچ سے شروع کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے ا?نیوالے اور جانیوالے مسافروں کیلئے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی عائد کررکھی ہے، اندرون ملک میں ہوائی جہازوں کے ذریعے سفر کرنے سے قبل سکریننگ ضروری قرار دید یا گیا ہے، اس ضمن میں تمام ائیر پورٹس منیجر ز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مسافروں کیلئے سکریننگ کے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔

سکریننگ

مزید : ملتان صفحہ آخر