بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے والے سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے والے سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے ...

  



ملتان (کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے والے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے 31 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ اینٹی نارکوٹکس فورس میں درج مقدمہ سرکار بنام ناصر میں بطور گواہ پیش نہ ونے والے سب انسپکٹر انجم شکیل،اے ایس آئیز رانا ابوبکر،محمد نواز، کانسٹیبلوں اسلم اور شاہد ظفر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

وارنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر