کرونا وائرس سے بچاؤ‘ رائل آرچرڈ کے سخت حفاظتی انتظامات

کرونا وائرس سے بچاؤ‘ رائل آرچرڈ کے سخت حفاظتی انتظامات

  



ملتان (پ ر) رائل ارچرڈ ملتان نے کرونا وائرس سے بچائے اور آگاہی مہم کے سلسلے میں سخت حفاظتی اقدام اور انتظامات کر لئے ہیں رائل ارچرد ملتان کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ ملک عبدالروف کے مطابق بینکویٹ ہال پارکس بند کردئے گئے ہیں جبکہ سوسائٹی میں ہونے والی تمام تقریبات اور ایونٹ بھی منسوخ کر دئے گئے ہیں انہوں نے کہا حکومتی احکامات پر سختی عمل درآمد کیا جا رہا ہے اور 4سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے پر(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

بھی پابندی عائد ہے ملک عبدالروف نے مزید کہا کہ سوسائٹی میں ڈسپنسری 24گھنٹے کھلی رہے گی سٹاف کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا اور وزٹر کے لئے سینیٹائزر کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے انہوں نے کہا شہری گبھرائیں نہی احتیاط کریں کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے انہوں نے آگاہی مہم کے سلسلے میں حکومتی اقدامات بھی تسلی بخش قرار دئے۔

رائل آرچرڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر