مقدمہ قتل میں ملوث 2ملزمان کو عمر قید دیگر کو بری کرنیکا حکم

مقدمہ قتل میں ملوث 2ملزمان کو عمر قید دیگر کو بری کرنیکا حکم

  



راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور،تھا نہ سٹی کی حدود میں بورانی اور پرہار برادری میں تصادم کے بعد مشہور مقد مہ”قتل“(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

، کریمنل ماڈل کورٹ کے جج ماجدکریم فاروق نے قتل کافیصلہ سناتے ہوئے دوملزمان نعمان اور جہا نگیر کو عمرقیدکی سزا جبکہ مقدمہ میں دیگر ملزمان کو بری کر نے کاحکم سنا یا ہے تفصیلات کے مطابق کریمنل ماڈل کورٹ کے جج ماجد کریم فاروق نے تھا نہ سٹی میں دو برادریوں پرہار اور بورا نی برادری میں مسلح تصادم کے بعد قتل کافیصلہ سنایا ہے فیصلے کے مطابق ملزمان نعمان اور جہا نگیر کوعمرقیدکی سزا جبکہ دیگر ملزمان کو بری کیا گیا ہے۔

عمر قید

مزید : ملتان صفحہ آخر