انرول کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے آڈٹ فرم کانام فائنل نہ ہوسکا

انرول کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے آڈٹ فرم کانام فائنل نہ ہوسکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق انرول کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے آڈٹ فرم کانام فائنل نہ ہوسکا۔وزارت مذہبی امور کی طرف سے اخبار میں اشتہار کے بعد 6 چارٹرڈ فرموں نے کاغذات جمع کرائے ہیں، وزارت مذہبی امور کی طرف سے ابھی تک ایک کمپنی کا نا م فائنل نہیں ہوا،بلاوجہ کی تاخیر کی وجہ سے ری اسسمنٹ کی منتظر سینکڑوں کمپنیوں میں گہری تشویش پائی جارہی ہے وزارت مذہبی امور اس حوالے سے خاموش ہے۔
ری اسسمنٹ

مزید :

صفحہ آخر -