پی آئی اے کی یواے ای کیلئے پیپر ویزہ نہ لینے کی ہدایت

پی آئی اے کی یواے ای کیلئے پیپر ویزہ نہ لینے کی ہدایت

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے نے یواے ای کیلئے پیپر ویزہ نہ لینے کی ہدایات جاری کردیں۔کرونا فری سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دے دیا۔صرف پاسپورٹ پر سٹمپ ہونے والاویزہ قابل قبول ہوگا۔اسٹیشن مینجر پی آئی اے نے سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18مارچ کے بعد دبئی اور اس سے ملحقہ ریاستوں میں جانے والوں کا ای ویزہ قبول نہیں ہوگا۔صرف پاسپورٹ کا ویزہ قابل قبول ہوگا۔کرونا کے حوالے سے سرٹیفکیٹ بھی پیش کرنا لازمی ہوگا۔

پیپر ویزہ

مزید : صفحہ آخر